QuestionsCategory: متفرق سوالاتکتاب منتخب احادیث کا مصنف کون
Mufti Arshad Mahmood asked 2 months ago

السلام علیکم حضرت میں کشمیر ہندوستان سے ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ منتخب احادیث جو کتاب ہے کس عالم نے عربی میں لکھی ہے اور کس عالم نے اردو میں ترجمہ کیا ہے؟

1 Answers
Mufti Arshad Mahmood answered 2 months ago

الجواب حامدا و مصلیا۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ کتاب حضرت مولانا یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ نے لکھی ہے اور اس کا اردو ترجمہ مولانا سعد کاندھلوی رحمہ اللہ نے کیا ہے۔