QuestionsCategory: نکاح و طلاقہم جنس کا نکاح
عبد الرحیم asked 5 years ago

ایک عورت نے اپریشن کے ذریعہ سے اپنی جنس تبدیل کرالی اب بظاہر وہ مرد ہے اورکسی لڑکی سے نکاح کا ارادہ رکھتی ہے تو شریعت کی نظر میں یہ ہم جنس تو نہیں ہے؟

براے کرم فقہی دلائل سے مستفید کریں۔