QuestionsCategory: نکاح و طلاقرخصتی سے پہلے شوہر بیوی کا ایک ساتھ رہنا
عمار بن یعقوب asked 3 years ago

اسلام علیکم مفتی صاحب

میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ کچھ دن پہلے میرا نکاح ہوا ہے رخصتی اور ولیمہ ابھی نہیں ہوا تو کیا میں اپنی بیوی کے ساتھ رہ سکتا ہوں بغیر رخصتی کے رخصتی سے پہلے کہ نہیں۔

مہربانی کر کے اصلاح فرما دیں۔