QuestionsCategory: نکاح و طلاقمھر کی تفصیل
زبیر احناف asked 1 year ago

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان کرام عظام

مہر کی حقیقت اور مہر مکی مقدار موجودہ دور کے حساب سے مسنون مقدار کتنی ہے اور کم سے کم مقدار موجودہ دور کے حساب سے کتنی ہے

برائے مہرابانی مہر کی مکمل تفصیل بیان فرما دیں۔