QuestionsCategory: نکاح و طلاق“اگر بیوی سے ہمبستری کی تو گویا ماں سے زنا کیا” کہنے والے کا حکم
Khaliq ur Rahman asked 2 months ago

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص اپنی بیوی کو یوں بولتا ہے کہ “اگر میں نے اب تمہارے ساتھ ہمبستری کی تو گویا میں نے اپنی ماں کے ساتھ زنا کیا” یعنی ماں کے ساتھ ہمبستری کی۔

مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ اب اس کی بیوی اس پر حرام ہو گی یا نہیں؟

والسلام