QuestionsCategory: نمازچرچ میں نماز کا حکم؟
Syed Hassam Hashmi asked 5 years ago

امریکا میں کسی کی جاب لگی اور اس کا آفس عارضی طور پر چرچ کا ایک کمرہ دیا گیا ہے کیا اس چرچ کے کمرے میں نماز پڑھ سکتے ہیں اگر کمرہ پاک ہو؟

2 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 5 years ago

جواب:
اگر دوسری جگہ نہ ہو اور اس کمرے میں اگر غیر شرعی اشیاء نہ ہو تو بلاکراہت نماز پڑھنا جائز ہے.
باب الصلاۃ فی البیعۃ وقال عمرؓ انالاندخل کنائسکم من اجل التماثیل التی فیہا الصوروکان ابن عباسؓ یصلی فی البیعۃ الابیعۃ فیہاتماثیل ( البخاری : ۱ ؍ ۶۲ )
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم تمھارے گرجاگھروں میں ان مجسموں کی وجہ سے داخل نہیں ہوتے جن میں تصویریں بنی ہوئی ہیں۔
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اس گرجا گھر میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے جس میں مجسمے نہیں ہوتے تھے۔
واللہ اعلم
دارالافتاء
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
پاکستان
10 ربيع الثانی 1440ھ بمطابق 18 دسمبر 2018