QuestionsCategory: نمازنماز میں رونے کی وجہ سے وضو کا ٹوٹنا
ذیشان علی asked 5 years ago

نماز کی حالت میں بے اختیار رونے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ھے؟ نیز اگر رونے کی وجہ خوف نا ہو بلکہ اپنی کسی سخت پریشانی کی وجہ سے اللہ کے سامنے اس کو مشکل کشا سمجھ کر روتا ھو تو بندہ کی نماز اور وضو پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟