قصر نماز کتنے کلومیٹر کے سفر پر ہوتی ہے
مفتی صاحب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کتنا لمبا سفر ہو تو آدھی نماز پڑھی جاتی ہے؟
1 Answers
اگر سفر 77 کلو میٹر یا اس سے لمبا ہو تو قصر نماز پڑھی جائے گی
Please login or Register to submit your answer
Share This Story, Choose Your Platform!