QuestionsCategory: نمازسنن غیر مؤکدہ کی ادائیگی کے طریق کار کا احادیث سے ثبوت
Muhammad Zaheer asked 5 years ago

حضرت ایک سوال ایک صاحب نے پوچھا ہے کی احناف جو سنن مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کے ادا کرنے کے طریقے میں فرق کرتے ہیں اس کی دلیل کیا ہے؟؟ کیونکہ بقول ان صاحب کے ہم تو چار یا چھے رکعت جتنی بھی پڑھتے ہیں وہ فرض کی ہی طرح پڑھتے ہیں۔

برائے کرم جواب مرحمت فرما کر مطمئن فرمائیں۔

جزاکم اللہ۔