QuestionsCategory: نمازتراویح کی قضاء
Rizwan Khan asked 4 years ago

میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی بندے سے ایک دن نمازِ تراویح رہ جائے تو اس کو کیسے ادا کرے؟

1 Answers
Mufti Muhammad Riaz Staff answered 4 years ago

جواب:

قضاء صرف فرائض وواجبات کی لازم  ہوتی ہے ،سنتوں اور نوافل کی قضاء لازم نہیں ہوتی ۔ تراویح سنت مؤکدہ ہے اس لیے اس کی قضاء لازم نہیں ہے ۔ اگر جان بوجھ کر چھوڑی ہے تو توبہ و استغفار لازم ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

دار الافتاء،

مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان

07  مئی  2020ء