QuestionsCategory: نماززوال کے وقت قضا پڑھنا
Administrator Staff asked 3 weeks ago

اگر کوئی آدمی بھول کر زوال کے وقت قضاء نماز { فجر کی نماز کے فرض } پڑھ لے تو کیا وہ ہو جائے گی یا دوبارہ پڑھنا واجب ہے؟

محمد ناظم شیخ

1 Answers
Best Answer
Administrator Staff answered 3 weeks ago

عین زوال کے وقت کوئی بھی نماز جائز نہیں، نہ قضا نہ نفل۔ لہٰذا آپ یہ نماز دوبارہ پڑھیں۔ واللہ اعلم بالصّواب
مُجیب:مولانا مہتاب کشمیری