QuestionsCategory: میت وجنازہچھ ماہ کے بچے کو عورت غسل دے سکتی ہے یا نہیں؟
اللہ نواز asked 4 years ago

سوال:
مفتی صاحب ایک سوال کا جواب معلوم کرنا ہے کہ چھ ماہ کا بچہ فوت ہو چکا ہے۔ کیا اس کو اس کی والدہ غسل دے سکتی ہے یا نہیں؟
سائل: اللہ نواز، ڈیرہ غازی خان

1 Answers
Mufti Shabbir Ahmad Staff answered 4 years ago

جواب:
جی ہاں! یہ عورت اپنے بچے کو غسل دے سکتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔
واللہ اعلم بالصواب
دار الافتاء،
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان
13 محرم الحرام 1442ھ/
2- ستمبر 2020ء