فوت شدہ کا عقیقہ
کیا جو شخص انتقال کرچکا ہے اس کی طرف سے عقیقہ ہوسکتا ہے؟
1 Answers
الجواب باسم ملھم الصواب
فوت شدہ کے نام کا عقیقہ نہیں ہو سکتا البتہ اس کے لیے ایصالِ ثواب کے لیے صدقہ و خیرات کر لیا جائے۔
واللہ اعلم بالصواب
Please login or Register to submit your answer
Share This Story, Choose Your Platform!