QuestionsCategory: مسالکحوالے کی تلاش
asgar asked 5 years ago

السلام عليكم  

رضاخانیوں کی کتاب ” سیرت انوارمظہریا”   اور “کلیات مکاتب رضا” ان دونوں کتب میں احمد رضا اور عبد الباری فرنگی محلی کے درمیان  حفظ الایمان کی علم غیب کے عبارت کے بارے میں جو بحث ہے۔ اسکا صفہ نمبر مطلوب ہے۔ جواب جلدی دیں۔ ایک رضا خانی کو حوالہ دکھانا ہے

1 Answers
Mufti Shahid Iqbal answered 5 years ago

الجواب حامد ومصلیا
سیرت انوار مظہریہ ص292
دارالافتاء
مرکز اہل السنۃوالجماعۃ سرگودھاپاکستان
23جون2019