QuestionsCategory: خواتینمغربی ممالک میں سر ڈھانپے بغیر ملازمت
Rehmat zadran asked 6 years ago

Molana sahib i have a question about woman.in which condition they can’t cover there hair. for example. in western countries it is difficult for woman to do job with hair covering or do full hijab. so what they do? and almost woman do job without covering hair.

مولانا صاحب میرا ایک سوال ہے کہ خواتین کے لیے کن صورتوں میں سر نہ ڈھانپنا جائز ہے؟ مثال کے طور پر مغربی ممالک میں خواتین کے لیے بہت مشکل ہے کہ وہ اپنی ملازمت یا جاب کے دوران سر ڈھانپ سکیں یا پورا حجاب لے سکیں۔  تقریبا تمام خواتین سر ڈھانپے بغیر ہی جاب کرتی ہیں۔

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 6 years ago

خواتین کے لیے سر کا پردہ فرض ہے۔ بالوں کو چھپانا ہر حال میں لازمی ہے۔ مغربی ممالک کے حالات کے پیش نظر چہرے کے پردہ میں نرمی کی گنجائش ہے لیکن سر کے بال ہر صورت میں ڈھانپا ضروری ہے۔ رزق اللہ تعالی کے قبضہ قدرت میں ہے، صرف جاب اور ملازمت کی خاطر سر کا پردہ نہ کرنا ناجائز ہے۔ اللہ تعالی پر پورا بھروسہ رکھیں وہ یقینا کوئی اور بہتر رستہ پیدا فرما دے گا۔