QuestionsCategory: کھانا پیناشادی کے دن سسرال میں کھانا
Riyaz ahmad bhat.kashmiri asked 6 years ago

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
حضرت اتوار کو میری شادی ہے کیا میں اس دن سسرال والوں کے ہاں کھانا کھاسکتا ہوں کیونکہ وہ بہت اسرار کرتے ہیں حالانکہ میں پہلے بھی منع کرچکا ہوں
وہ کہتے ہیں کی ہم نے تو اپنے اقارب کے لے ویسے بھی پکانا ہے اب بہتر ہوتا اگر دولہا بھی کھائے۔
برائے مہربانی آگاہ کیجیے۔

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 6 years ago

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ. آپ انہیں منع کیوں کررہے ہیں؟ شادی والے دن اور بعد میں بھی سسرال کے گھر سے کھانا کھانے میں کوئی حرج نہیں