QuestionsCategory: جدید مسائلکفریہ جملہ کہنا
معاذ خورشید asked 5 years ago

حضرت عرض یہ کرنا تھا کہ دو بندوں کے درمیان دوسری شادی کا تذکرہ چل رہا تھا ایک نے جب دوسری شادی کا کہا تو دوسرے بندے نے لاحول والا قوۃ بولا تو بندے نے کہا کے تم نے یے کفریہ جملا کہا ہے اللّہ کا حکم پر لاحول پڑھا ہے…. سوال یہ ہے کے یہ جملا کہنا درست ہے؟ اور وہ بندہ ٹھیک بول رہا ہے ؟

طالب دعا
معاذ خورشید

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 5 years ago

 
باسمہ تعالی:
 لاحول ولا قوۃ الا باللہ جملہ کفریہ نہیں ہے، بلکہ اس نے تعجب کے طور پر کہا ہے 
لھذا یہ جملہ کہنا درست ہے اور قائل کو کفر کی نسبت کرنا صحیح نہیں ہے، 
البتہ استہزاء کہنے سے بچنا چاہیے.( معتبرات الفقہ)
دار الافتاء مرکز اھل السنۃ والجماعۃ
سرگودھا، پاکستان
06 ربیع الاوّل 1440ھ بمطابق 15 نومبر 2018