QuestionsCategory: جدید مسائلنیٹورک مارکیٹ سے متعلق

-کیا اسلام میں نیٹورک مارکیٹ کا تجارت کیا جا سکتا ہے؟ اگر نہیں تو براے مہربانی تفصیل سے بیان کریں

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 5 years ago

نیٹ ورک مارکیٹنگ جسے ملٹی لیول مارکیٹنگ بھی کہا جاتا ہے بہت ساری خامیوں کا مجموعہ ہے. بغیر محنت کے اور بعض صورتوں میں دوسروں کی محنت کا پھل حاصل ہورہا ہوتا ہے  اس کے علاوہ اس میں جوا یعنی قمار اور دولت کی غیر منصفانہ تقسیم اور ایک  معاملے میں دوسرا معاملہ یعنی صفقۃ فی الصفقۃ جیسی خامیاں پائی جاتی ہیں  اس لیے یہ ہرگز جائز نہیں.