QuestionsCategory: جدید مسائلنماز و خطبہ کی ریکارڈنگ کے لیے مسجد میں کیمرا لگانےکا حکم
Obaidur Rahman asked 4 years ago

سوال:

مسجد میں نماز و خطبہ کی ریکارڈنگ کی غرض سے کیمرا لگانا کیسا ہے؟

1 Answers
Mufti Shabbir Ahmad Staff answered 4 years ago

جواب:
اس غرض سے کیمرا لگایا جا سکتا ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
دار الافتاء، مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
23 جولائی 2020ء