QuestionsCategory: جدید مسائلبینک میں پیسے رکھنا
Amanullah khan asked 5 years ago

کیا بینک میں پیسے رکھنا جائز ہے اور کون سا بینک صحیح ہے؟

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 5 years ago

سُودی بینکوں میں پیسے رکھنا جائز نہیں، اگر بہت زیادہ مجبوری ہو اور اکائونٹ کھولے بغیر چارہ نہ ہو اور کوئی معتبر اسلامی بینک بھی موجود نہ ہو تو ایسے بینکوں میں صرف کرنٹ اکائونٹ کھولنے کی گنجائش ہے۔ ہماری معلومات کے مطابق پاکستان میں میزان بینک معتبر اسلامی بینک ہے اس میں ہر قسم کا اکائونٹ کھول سکتے ہیں۔
دار الافتاء مرکز اھل السنۃ والجماعۃ
سرگودھا، پاکستان