QuestionsCategory: جدید مسائلایڈوانس بیلنس لینا
ممحمد عارف asked 5 years ago

موبائل فون میں ایڈوانس بیلنس حاصل کرنے کے بعد اگلے ریچارج پر جو 3 روپے ذیادہ وصول کرتے ہیں  کیا یہ بھی سود میں آتا ہے؟

1 Answers
Mufti Kefayat-Ullah answered 5 years ago

جواب:
مذکورہ صورت میں 3 روپے ذیادہ وصول کرنا سود میں نہیں آتاالبتہ اس طرح بیلنس لینے سےبچا جاے تو زیادہ بہتر ہے۔