QuestionsCategory: جدید مسائلاسلامی بنکاری پر اشکال
سید علی الاحسن asked 9 months ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی بنکاری کھلا دھوکہ فراڈ اور ننگا سود ہے اور روایتی سودی بنکاری ہی کی نئی شکل ہے یا اس میں اور سودی بنکاری میں کوئی فرق ہے؟