QuestionsCategory: حقوق ومعاشرتباپ بیٹوں کی مشترکہ کمائ کا حکم
Molana Abid Jamshaid Staff asked 6 years ago

الحمدللہ میرے تین بچے ہیں اورتینوں کماتےہیں اور میں بھی جاب کرتا ہوں اورہم اکٹھے رہتے ہیں اورخرچ بھی اکٹھے کرتے ہیں کیا یہ جائزہے؟

محمد مجیب

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 6 years ago

اللہ پاک مزیدبرکت عطافرمائے اورآپس میں اتفاق واتحاد کےساتھ رکھےجوسوال آپ نے پوچھاہےاس کا جواب یہ ہے کہ آپ کا اکٹھے خرچ کرنا بالکل جائز اورباعث برکت ہے۔
مُجیب: مولانا عابد جمشید