کیا کسی غیر مسلم کے ساتھ کھانے کے لیے جا سکتے ہیں؟
یا کسی غیر مسلم کے گھر کھانا کھا سکتے ہیں؟
برائے مہربانی اس کا جواب تحریر فرمائیں۔
الجواب
1۔غیر مسلم کے ساتھ کھانا کھانے میں کوئی حرج نہیں۔
ولاباس بان یضیف کافرا۔ فتاویٰ ہندیہ ج5 ص426
2۔غیر مسلم کے گھرکاکھانابھی کھاسکتے ہیں۔
ولاباس بطعام الیھودوالنصاریٰ کلہ ذبائح وغیرھا۔
فتاویٰ عالمگیری ج5 ص426
ترجمۃ:یہودونصاریٰ کا کھانا کھانے میں کوئی حرج نہیں چاہے مذبوحہ [یعنی گوشت]ہو یا اس کے علاوہ کوئی اور کھاناہو۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
مرکز اھل السنۃوالجماعۃ سرگودھا پاکستان ء
تاریخ 23دسمبر2018
Please login or Register to submit your answer