QuestionsCategory: حلال وحرامسودی اکاؤنٹس بنا کر پڑھانا
Naushad asked 5 years ago

میں انڈیا کی ایک یونیورسٹی میں اکاؤنٹس اور فنانس کا پروفیسر ہوں اور بہت سے تعلیمی نصاب کے سبجیکٹس پڑھاتا ہوں ان میں سے ایک انٹرسٹ سود کا سبجیکٹ ہے

1.مجھے اکاؤنٹس میں :— انٹرسٹ( سود) کا حساب اور سود کے اکاؤنٹ بنا کر بچوں کو پڑھانا پڑھتا ہے کیوں کے یہ ان کے تعلیمی کتاب میں ہے کیا محض انٹرسٹ کا  پڑھانا حساب کرنا گناہ ہے؟

2.مجھے فنانس میں :—انٹریسٹ( سود ) کے فوائد، سود حاصل کرنے کے طریقے، سود کے بہت سے فوائد باتیں جو کتاب میں لکھی ہوئی ہے وہ پڑھانا پڑتا ہے کیوںکہ یہ انکے تعلیمی کتاب میں ہے کیا محض انٹرسٹ کا  پڑھانا گناہ ہے؟

3.کیا یہ پڑھانے سے حاصل ہونے والی کمائی حرام ہے؟

تفصیل سے جواب دے

جزاک اللہ.