QuestionsCategory: حلال وحرامآٹا پسائی کی اجرت میں آٹا دینا
Mufti Muhammad Haroon asked 5 years ago

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسلئہ کے بارےمیں کہ آٹا پسائی کی اجرت اسی پسے ہوئے آٹے میں سے دینا جائز ہے یا نہیں؟