QuestionsCategory: حلال وحرامکچھوے کے گوشت اور انڈے کا حکم
Mufti Shahid Iqbal asked 2 years ago
1 Answers
Best Answer
Mufti Shahid Iqbal answered 2 years ago

احناف کے ہاں کچھوا حرام ہے اور انڈے تو بطریق اولی حرام ہوں گے۔
علامہ طاہر بن عبدالرشید البخاری [متوفی 542ھ]فرماتے ہیں و لا یحل اکل ما فی الماء الا السمک۔   [خلاصۃالفتاوی ج2ص303]
ترجمہ=پانی میں رہنے والے جانوروں میں صرف مچھلی حلال ہے۔  واللہ اعلم بالصواب