QuestionsCategory: حج و عمرہعمرہ کے سفر میں سالی کو ساتھ ملانا
Zafar asked 5 years ago

Meri family main 3 daughters aur one son aur meri wife hay. Main apni family ko apnay sath Umra pay lay jana chahta hn.
Kya meri sali (sister in law) b hm k sath umra pay ja sakti hay ?

میری فیملی میں تین بیٹیاں اور ایک بیٹا اور میری بیوی ہے میں اپنی فیملی کو اپنے ساتھ عمرہ پر لے جانا چاہتا ہوں کیا میری سالی بھی ہمارے ساتھ عمرہ پر جا سکتی ہے؟