کیا یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف یا موضوع
حضرت ایک حدیث مشہور ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی صحابی نے پوچھا کہ سواری کے پاوں کتنے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سواری سے اترے اور اس کے پاوں گنے پھر بتایا۔
کیا یہ حدیث ہے اور اگر ہے تو کس کتاب کی ہے اور ضعیف ہے یا صحیح اور پوری حدیث بھیج دیں۔
جزاک اللہ
1 Answers
جواب:
ایسی کوئی روایت ہماری نظر سے نہیں گزری ۔اگر کوئی ہے تو حوالہ نقل کردیں
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان
5جنوری2019
Please login or Register to submit your answer
Share This Story, Choose Your Platform!