QuestionsCategory: حدیث و سنتکیا یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف یا موضوع
naseer ahmed asked 4 years ago

سوال:

السلام علیکم  ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آج کل میڈیا پر مسند احمد کی ایک حدیث   اور فقہ حنفی کا قول  پیش کیا جا رہا ہے کہ صبح کے وقت جب ثریا ستارہ نکلتا ہے تو سارے وبائی امراض ختم ہو جاتے ہیں۔اس کی وضاحت کریں کہ کیا یہ بات صحیح ہے؟  یا اس حدیث کے الفاظ کچھ اور ہیں۔ جزاک اللہ خیرا

1 Answers
Mufti Pirzada Akhound answered 4 years ago

جواب:

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مذکورہ سوال کا جواب دارالافتاء  جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کراچی نے اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا ہے۔  ذیل میں اس کا لنک دیا جا رہا ہے۔ وزٹ فرما لیں۔

https://www.banuri.edu.pk/readquestion/surayya-sitara-afaat-144109200998/03-05-2020

 

واللہ اعلم بالصواب

دار الافتاء،

مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان

26 محرم الحرام 1442ھ/

15 ستمبر 2020ء