Abdul Quadir asked 6 years ago

کوئی کمپنی اگر جیسے PhonePay Paytm وغیرہ ہے اس میں ایسا ہے اگر کوئی سامان آن لائن خریدتے ہیں یا ٹرانزیکشن کرتے ہیں تو کمپنی ہمیں کیش بیک دیتی ہے تو یہ کیش بیک لینا کیسا ہے براے مہربانی اسکے سلسلے میں ضرور بتائیں

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 6 years ago

جس کمپنی کے پلیٹ فارم سے خریداری کی گئی ہے مثلا PhonePay Paytm یہ کیش بیک اگر اسی کمپنی کی طرف سے ملتا ہے تو جائز ہے کیونکہ یہ تبرع اور انعام کی ایک قِسم ہے۔ اور اگر کسی بینک کے کریڈٹ کارڈ کو استعمال کرکے خریداری کی گئی ہے اور یہ کیش بیک اس بینک کی طرف سے ملتا ہے تو جائز نہیں۔