QuestionsCategory: مالی معاملاتیونیورسٹی کے طلبا کے لیے پرچے حل کرنا
Haris Maaz asked 3 years ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ.

مولانا صاحب میں مختلف یونیورسٹی کے طلباء کے لیے پرچے حل کرتا ہوں اور پھر اس کا معاوضہ لیتا ہوں کیا یہ شرعا حلال و جائز ہے یا نہیں.

جواب ضرور دیں۔