QuestionsCategory: مالی معاملاتٹائنز کمپنی میں کاروبار کرنا
ہدایت اللہ asked 5 years ago

اسلام علیکم

میرا سوال یہ ہے کہ ٹائن کمپنی جو ایک چائنہ کمپنی ہے اس میں کاروبار کرنا کیسا ہے ایسی کمپنیز کے ساتھ کاروبار کرنا حرام ہے یا حلال؟

برائے کرم اس کا تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں۔

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 5 years ago

ٹائینز اور دیگر ملٹی لیول مارکیٹنگ کمپنیاں کاروبار کے نام پر دھوکہ، سود اور جوے کا کام کرتی ہیں۔ اس کمپنی کے ساتھ کاروبار کرنا حرام ہے۔