QuestionsCategory: مالی معاملاتمشترکہ اکاونٹ میں میراث کی تقسیم
Mufti Kefayat-Ullah asked 5 years ago

حضرت السلام علیکم جواب کا شکریۃ۔ لیکن نہایت معزرت کے ساتہ عرض ہے کہ میں اس صورت میں اپ کی راہنمائی چا ھتاھوں
جب میاں بیوی کامشترکہ اکائونٹ ھواور دونوں میں سے ایک فوت ھوجاے تو اس مشترکہ اکاونٹ میں جمع شدہ کی  کیا تقسیم ھوگی
سائل
خواجہ جاوید اختر

1 Answers
Mufti Kefayat-Ullah answered 5 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب حامداومصلیا
[ جیسا کہ پچھلے جواب میں عرض کیا گیاتھاکہ مشترکہ اکاونٹ کاحساب تو  ایک پا ٹنر کی پاس ھوگا؛ جو رقم فوت ھوجانے والے پاٹنر کی ھےوہ تو تقسیم ھوگی [وارثین کی تفصیل بتا کران کے حصے  معلوم کے جا سکتے ھیں
اور جو رقم زندہ رہ جانے والے پاٹنر کی ہےوہ اسی کو دی جا ے گی۔ اگر رقم تناسب معلوم نہ ہو تو اسے دو حصو ں میں تقسیم کیا جاے گا ایک حصا زندہ رہ جانے والے پاٹنر کو اور دوسرا حصہ بطور ترکہ شرعی وارثوں پر
تقسیم ہوگا ۔فقط واللہ اعلم باالصواب

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہ