QuestionsCategory: بدعات ورسوماتایصال ثواب کا صحیح طریقہ
Imran Habib asked 5 years ago

بریلوی حضرات کہتے ہیں گیارہوی بارہوی کچھ نہیں صرف ایصال ثواب ہے جن کی اس دن حضرت غوث پاک کی ولادت کی تاریخ ہے تو ان کو ایصال ثواب کر کے گیارہوی کا نام مشہور کر دیا، ایسے ہی 12 تاریخ حضر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت سے منسوب کر کے بارہویں مشہور ہو گی، اسکی اصل ایصال ثواب ہے جو دیوبند میں بھی جائز ہے، شرعی احکام سے یہ چیز اگر بدعت ہے تو کیسے اور ان کے جائز ہونے کی کیا شرط ہے؟