QuestionsCategory: بدعات ورسوماتایصال ثواب کا شرعی طریقہ
Imran Habib asked 5 years ago

ایک بریلوی دوست نے نیاز فاتحہ کے کھانے کی دعوت دی، میں اسے کس شرعی نکتے سے معذرت کر سکتا ہوں، جبکہ وہ کہتا ہے یہ غیرللہ کے نام کا کھانا نہیں اور صرف ایصال ثواب کی قسم ہے، اصل سوال یہ ہے کی یہ رسومات کن وجوہات سے بدعت میں شمار ہیں اگر اسکی نص یا اصل موجود ہے, کن چیزوں کی پابندی سے اس کو جائز صورت میں لیا جا سکتا ہے، کن چیزوں کو ہٹا دیا جائے تو یہ جائز ہوں گی۔