QuestionsCategory: اذان و اقامتکیا  حکم ھے  نا بالغ بچے کی اذان کا
ishtat rashid asked 6 years ago

نابالغ بچے کی اذان کا کیا حکم ہے؟

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 6 years ago

نابالغ بچہ اگر سمجھدار ہو تو اس کا اذان دینا جائز ہے اور اس اذان سے پڑھی ہوئی جماعت کی نماز بھی بالکل درست ہے۔ تاہم افضل اور بہتر یہی ہے کہ بالغ اذان دیا کرے۔