QuestionsCategory: عقائدفضائل اعمال پر اعتراض
Rizwan asked 6 years ago

Assalamualaikom,
Jaisa ke hum jante hai faza-ile-amaal par bohot aitraz hote rehte hai. mujhe kisi ne pucha ke faza-ile-amaal me hai ke ek buzrug ne ek raat me 1000 nawafil parhe. to puchte hai ke ek raat me 1000 nawafil kaise par sakte hai?
aap batao main iska kya jawab du?
jazakallah.

فضائل اعمال پر ایک اعتراض کیا جارہا ہے کہ ایک بزرگ نے ایک رات میں ایک ہزار نوافل پڑھے؟ یہ کیسے ممکن ہے؟ معترض کو کیا جواب دیا جائے؟

1 Answers
Mufti Mahtab Hussain Staff answered 6 years ago

یہ کرامت ہے اور اہل السنۃ والجماعۃ کے نزدیک اولیاء کرام کی کرامتیں برحق ہیں۔ ایک رات میں ایک ہزار نوافل پڑھنا یا اتنی زیادہ مقدار میں کوئی اور عبادت کرنا جو عام طور پر تھوڑے وقت میں ممکن نہ ہو لیکن بزرگوں کے حالات میں اس کا تذکرہ ملتا ہو تو وہ ان کی کرامت ہی سمجھی جائے گی۔ اس کے علاوہ اللہ تعالی نیک لوگوں کے وقت میں برکت ڈال دیتے ہیں جس کی وجہ سے تھوڑے وقت میں زیادہ کام ہوجاتے ہیں۔ اس کی بہت سی مثالیں ملتی ہیں۔ اس لیے ایسی باتوں کا انکار کرنا درست نہیں۔