QuestionsCategory: عقائدکفریہ جملہ کے متعلق معلومات
محمد عاصم asked 5 years ago

اگر کوئی شخص مذاق میں ایسا کہے “آج ویلنٹائن ڈے ہے، اور سبحان اللہ ہمارا ویلنٹائن یہاں بازار میں گزر رہا ہے”، تو کیا ایسے الفاظ سبحان اللہ کے ساتھ کہنے سے وہ شخص دائرہ اسلام سے خارج ہو جائے گا؟ اور کیا ایسے شخص کے لیے تجدید ایمان اور تجدید نکاح لازم ہوگا؟