QuestionsCategory: عقائدعموم قدرت باری تعالی
حافظ شاداب asked 5 years ago

ہم مسمانوں کا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰٰٰ  قادر مطلق ہے۔  وہ  ہر چیز پر قادر ہے اسکی مرضی کے بنا ایک پتہ بھی نہیں ھل سکتا جو کچھ دنیا میں ہوتا اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے ،۔

تو کیا گناہ بھی اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے؟ حضرت اقدس سے گزارش ہے کہ۔ اس مسلہ کو نقلی( اصولی)  اور عقلی بھی جواب دیں تاکہ اس مسئلہ کو ہم خود ہھی سمجھ سکیں اور اپنے اسکول کے دوستوں کو بھی سمجھا سکیں۔

اور اگر اس موضوع پر ایک ویڈیو بھی اپلوڈ کر دینگے تو بہت مہربانی ہوگی۔ اللہ اپکو صحت و تندرستی دیں آمین