QuestionsCategory: عقائداللہ تعالی کا شہ رگ سے قریب ہونے کا مطلب
عبید asked 5 years ago

نحن اقرب الیہ من حبل الورید

اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہیں اور قرب و بعد کی مسافت سے بھی پاک ہیں۔۔۔۔

سوال ھے کہ اس آیت شریفہ میں قرب سے کیا مراد ھے؟

مدلل جواب عنایت فرمائیں۔