QuestionsCategory: بچوں کے اسلامی نامبچوں کے نام کے بارے میں کچھ سوالات
Mazhar Bari asked 5 years ago

Dear Sir
My name is ‘Mazhar ul Bari’ & my father name is ‘Abdul Bari’. ‘Bari’ is the surname in all of my siblings. We are ‘Siddiqui’ but it is never used in our surnames even in my father & grand father names.
My wife is expecting Baby Girl & we would like to named her ‘Zainab’ or ‘Maliha’ or ‘Umamah’
I would like to figure out following questions, what our dean recommended about this.

1- Is it right to call me, my siblings or my father ‘Mr. Bari’ or ‘Bari Sahab’? In office culture people use to call us like this.
2- What should be my baby name (i.e. Maliha Mazhar or Maliha Bari or Maliha Mazhar Bari)? I would love to use my father name in my children’s names to give regards to him.
3- Can you recommend some beautiful names with meanings, like Zainab, Maliha, Umamah, etc.
Regards
Mazhar ul Bari
Jeddah, Saudi Arabia

محترم! میرا نام مظہر الباری ہے اور میرے والد صاحب کا نام عبد الباری ہے۔ ‘باری’ میرے بھائیوں کا سرنیم یعنی خاندانی نام ہے۔ ہم صدیقی ہیں میرے والد صاحب یا دادا کے نام کے ساتھ یہ کبھی نہیں لکھا گیا۔ میری اہلیہ کے ہاں بیٹی کی ولادت متوقع ہے اور ہم اس کا نام زینب، ملیحہ یا امامہ رکھنا چاہتے ہیں۔ اس پس منظر میں درج ذیل سوالات کا جواب مطلوب ہے:

  1. کیا مجھے، میرے بھائیوں یا والد صاحب کو ‘مسٹر باری’ یا ‘باری صاحب’ کہہ کر بلانا درست ہے؟ دفاتر میں لوگ ایک دوسرے کو ایسے ہی بلاتے ہیں۔
  2. میری بیٹی کا نام کیا ہونا چاہیے؟ ملیحہ مظہر یا ملیحہ باری یا ملیحہ مظہر باری؟ میں اپنے والد صاحب کے اکرام میں اپنے بچوں کے نام کے ساتھ ان کا نام لگانا چاہتا ہوں۔
  3. کیا آپ کچھ پیارے پیارے نام معنی کے ساتھ بتا سکتے ہیں؟
1 Answers
Mufti Kefayat-Ullah answered 5 years ago

جواب:
1:          اگر مسٹر وغیرہ نام لینے میں بےادبی لازم نہ آتی ہوتو اس طرح نام لینے میں کوئی حرج نہیں ۔
2:         دونوں طرح نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں ۔
3:         ناموں میں بہتر یہ ہے کہ صحابہ وصحابیا ت کے نام رکھیں جائیں مثلا عائشہ ،زینب اور فاطمہ وغیرہ اگر اور نام معلوم کرنے ہوں تو کتاب اسلامی نام  اپنے پاس رکھیں۔
فقط واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
مرکزاھل السنۃوالجماعۃ
سرگودھا پاکستان
13/11/2018
16