Don’t Miss

Don't miss a single post, Subscribe for weekly newsletter
Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'ah, Sargodha|mufti@ahnafmedia.com

Muamlaat

مضاربت کا مسئلہ

October 29th, 2016|

سوال:
مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے امید ہے کہ تسلّی بخش جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں گے۔
مجھے ایک شخص کے ساتھ کاروبار میں شرکت کرنی ہے ، جس کی شکل یہ ہے:
اس شرکت میں میری محنت لگے گی،میرا مال یا میراپیسہ نہیں لگے گااور اس تجارت میں […]

شیئرز کی خرید و فروخت

October 29th, 2016|

سوال:
شیئر کی خریدو فروخت جائز ہے یا نہیں؟
عثمان خان
جواب:
سب سے پہلے کمپنی کے کاروبار کو دیکھا جائے گا کہ آیا وہ کمپنی کسی حرام کاروبار میں ملوث تو نہیں مثلاً سودی بینک ،انشونس کمپنی،یا شراب کی خریدو فروخت جیسے حرام کاروبار کرنے والی کمپنی ،اسکا حکم یہ ہے کہ اس […]

سود کی رقم سے کاروبار کرنا

October 25th, 2016|

سوال:
جناب عالی میں مالدیپ میں کام کرتا ہوں جو اس کمپنی کا مالک ہے وہ بہت امیر آدمی ہے وہ بینک سے سود پر رقم لیتا ہے اور سود پر رقم دیتا نہیں صرف رقم لیتا ہے مجھے اس کے پاس کام کرتے ہوے آٹھ سال ہو گے پھر نمبر […]

باپ بیٹوں کی مشترکہ کمائ کا حکم

August 4th, 2015|

سوال:
الحمدللہ میرے تین بچے ہیں اورتینوں کماتےہیں اور میں بھی جاب کرتا ہوں اورہم اکٹھے رہتے ہیں اورخرچ بھی اکٹھے کرتے ہیں کیا یہ جائزہے؟
محمد مجیب
جواب:
اللہ پاک مزیدبرکت عطافرمائے اورآپس میں اتفاق واتحاد کےساتھ رکھےجوسوال آپ نے پوچھاہےاس کا جواب یہ ہے کہ آپ کا اکٹھے خرچ کرنا بالکل […]