Don’t Miss

Don't miss a single post, Subscribe for weekly newsletter
Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'ah, Sargodha|mufti@ahnafmedia.com

متفرق مسائل

قسم، ترک قراءت، اور عورتوں کا زائد بال کٹوانا

October 27th, 2016|

سوال:
الف!۔ میرا یہ سوال ہے کہ آج کل لوگ ہر دوسری بات پر قسم اٹھاتے ہیں! اگر کوئی قسم اٹھا کر توڑ دے تو اس کا کیا کفارہ ہے ؟
ب!۔ اگر کوئی نماز میں امام کے پیچھے آکر کھڑا ہو اور امام نے سورۃ فاتحہ پڑھ لی یا […]

عورتوں کا بال کٹوانا

October 27th, 2016|

سوال:
بعد سلام مسنون، عرض یہ هے کہ کیا عورت کے بال لمبے ہیں. تو کاٹے وقت، آگے کی جانب قزع کی اجازت ہے؟ ساتھ فوٹو بھیجتے ہیں جس سے ہماری مراد واضح هوگی.
یحیٰ روات

جواب:
عورتوں کے لیے سر کے بال زینت ہیں جنہیں کسی بھی طرف سے کاٹنا جائز نہیں […]

سیاہ خضاب کا حکم

October 26th, 2016|

سوال:
(الف)۔ مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ کیا داڑھی کو کلر کرنا جائز ہے؟اگر ہے تو کون کون سا ؟ خضاب یا مہندی؟ اور کس حد تک مہندی کے رنگ کا شیڈچینج کر سکتے ہیں تفصیل کے ساتھ ۔
(ب): مرد کے لیے کن سورتوں میں ایک سے زیادہ […]

عورت کا بھنویں بنوانا

October 26th, 2016|

سوال:
اگر عورت کی بھنویں مردوں کی طرح گھنی ہوں تو وہ بنا سکتی ہے؟
تنزیل بلوچ
جواب:
اگر عورت کی بھنووں کے زائد بد نما بال ہوں تو ان کے دور کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں خصوصاً شوہر کے لیے زینت کی غرض سے کوئی خاتون اگر اس طرح کرتی ہےتو اور […]

انگوٹھی استعمال کرنا

October 26th, 2016|

سوال:
اسلام میں چاندی کی رِنگ مرد کے لیے پہننے میں کیا حیثیت ہے؟ اور اس رِنگ کے ساتھ کوئی بھی پتھر (یاقوت، عقیق، فیروزہ) لگا ہو تو ان کے پہننے کا کیا حکم ہے اور کون کون سے پتھر پہننے چاہییں؟
بہت لوگوں سے میں نے سنا کہ فلاں پتھر […]

داڑھی رکھنے کا حکم

October 26th, 2016|

سوال:
میرے علم میں ہے کہ داڑھی رکھنا واجب اور سنت مؤکدہ ہے اور اس کو کاٹنا یا ایک مشت سے کم کرنا مکروہ تحریمی اورجمہور علماء کے نزدیک بالکل حرام ہے حضرت میرا سوال یہ ہےکہ میں داڑھی رکھنا چاہتا ہوں اور گھر والے سخت مخالف ہو رہے […]

صحابی کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیشاب پینا

October 26th, 2016|

سو ال:
حضرت میں نے مولانا الیاس گھمن صاحب کا بیان سنا تھا کہ ایک بار آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی کو اپنا پیشاب پھینکنے کو دیا انھوں نے پی لیا تھا اس کا حوالہ چاہیے تھا ایک صاحب انکار کر رہے تھے اس لیے ۔
دوسرا کہ […]

چائنہ سالٹ کا حکم

October 26th, 2016|

سوال:
مولانا صاحب چائنہ سالٹ کا استعمال حلال ہے یا نہیں؟اس کے اجزاء کیا ہوتے ہیں؟کیا چائنہ سالٹ کی تجارت حلال ہے؟
عبد الرحمٰن
جواب:
چائنہ سالٹ حلال ہے اس کی تجارت،خریدو فروخت بھی جائز اورحلال ہے۔بیسویں صدی کے آغاز میں اسے سبزیوں سےحاصل کیا جاتا تھا ۔آج کل تجارتی پیمانے پرمختلف کیمیکلزکے […]

عورتوں کا بال کٹوانا

October 25th, 2016|

سوال :
بعد سلام مسنون، عرض یہ ہے کہ کیا عورت کے بال لمبے ہیں. تو کاٹے وقت، آگے کی جانب قزع کی اجازت ہے؟ ساتھ فوٹو بھیجتے ہیں جس سے ہماری مراد واضح هوگی. بینوا توجروا
یحیٰ روات
الجواب حامدا ومصلیا مسلما
عورتوں کے لیے سر کے بال زینت ہیں جنہیں کسی بھی […]

حیض کا مسئلہ

October 19th, 2016|

سوال:
حضرت والا سے ایک مسئلہ میں استفتاء مطلوب ہے امید ہے کہ جواب مرحمت فرماکر ممنون فرمائیں گے۔
مسئلہ:
ایک عورت کو حیض کے شروع اور ختم پر ہمیشہ شک ہوتاہے، وہ اس طرح کہ حیض کے شروع ہونے سے ایک دن پہلے اس کو صرف ایک قطرہ نظر آتاہے […]