وفات کے بعد میاں، بیوی کا ایک دوسرے کو غسل دینا

October 25th, 2016|

سوال:
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بیوی فاطمہ رضی اللہ عنہا کو غسلِ جنازہ دیا تھا؟
کوئی عورت اپنے مرد کا غسل جنازہ دے سکتی ہے؟ کیا اس کی میت دیکھ سکتی ہے؟
کیا مرد اپنی بیوی کو غسلِ جنازہ دے سکتا ہے؟ اس کی میت کو دیکھ سکتا ہے؟چھو […]