شب براءت اور مسنون اعمال

October 10th, 2016|

سوال:
حضرت آپ سے گزارش ہے کہ پندرھویں شعبان کے متعلق دلائل چاہیں اس لیے برائے کرم شعبان کی پندرھویں رات میں کئے جانے والے تمام مسنون اعمال کی وضاحت فرما دیں۔
ابراہیم دیپوٹی

جواب:
اس موضوع پر متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کا ایک مضمون ماہنامہ ”فقیہہ“ میں چھپ چکا […]