Don’t Miss

Don't miss a single post, Subscribe for weekly newsletter
Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'ah, Sargodha|mufti@ahnafmedia.com

Ibadat

میت کو ایصال ثواب کرنا

October 26th, 2016|

سوال:
ایصالِ ثواب کے بارے میں ایک شبہ یہ ہے کہ اگر جائز تها تو رسول الله بهی اپنے اقارب اور نزدیکوں کے لیے قرآن پڑها کر بخش دیتے چونکہ پیامبر سےقرآن کا ایصال ثواب ثابت نہیں ہے اس لیے جائز نہیں ہے۔
آپ واضح فرمائیں۔
مہدی مہدوی
الجواب ومنہ الصدق والصواب:
ایصال ثواب […]

غیر مسلم کو صدقات واجبہ دینا

October 25th, 2016|

سوال:
کیا غیر مسلم کو صدقہ واجبہ یا زکوۃ دی جا سکتی ہے؟
مدثر محمد
جواب:
غیر مسلم کو صدقات واجبہ اور زکوۃ دینا قرآن و حدیث اور فقہا ء کی تصریحات کی روشنی میں جائز نہیں اور ان کو صدقات یا زکوۃ دینے سے صدقہ اور زکوۃ ادا بھی نہیں ہوں گے […]

حجِ بدل کرنا

October 25th, 2016|

سوال:
میرا سوال یہ ہے کہ کسی زندہ انسان کے لیے جو تندرست بھی ہو عمرہ کیا جاسکتا ہے؟
اسی طرح طواف بھی ایسے شخص کے لیے کیا جاسکتا ہے؟
عبد اللہ
جواب:
عمرہ،طواف یا نفلی حج،ہر شخص چاہے صحت مند ہو یا غیر صحت مند،کی طرف سے ادا کرنے میں کوئی قباحت نہیں۔
علامہ […]

روزہ کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار کرنا

October 24th, 2016|

سوال:
مفتی صاحب کچھ مسائل کا جواب پوچھنا ہے۔
1۔ کیا روزے کے دوران اپنی بیوی کے پستان ،سینہ،چھاتی چوم سکتے ہیں ؟
2۔کیا اپنی بیوی کے ساتھ روزے کی حالت میں بوس و کنار کر سکتے ہیں؟
3۔ روزے کی حالت میں اپنی بیوی کے عضوِ خاص میں انگلی داخل کر سکتے ہیں […]

روزہ کی حالت میں دوائی استعمال کرنا

October 24th, 2016|

سوال:
روزے کی حالت میں آنکھ میں دواڈال سکتے ہیں؟
امجد خان
جواب:
حدیث میں ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا “اشتکیت عینی افاکتحل وانا صائم” کہ میری آنکھ میں تکلیف ہےکیا میں روزے کی حالت میں سرمہ لگا سکتا ہوں تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم […]

نوافل کی جماعت

October 24th, 2016|

سوال:
تہجد کی نماز اور صلوٰۃ التسبیح کی نمازجماعت سے ادا کرسکتے ہیں کہ نہیں؟
محمد محمود الحسن لکھنؤ
جواب:
شریعت نے عبادات کو جس انداز میں مشروع کیا ہے اس کو اسی طریقہ سے ادا کرنا مطلوب ہے۔ شریعت نے نماز پنجگانہ،عیدین،اورجمعہ وغیرہ کو باجماعت ادا کرنے کا حکم دیا ہےلیکن نوافل کو […]

نمازِ وتر کے بعد نوافل پڑھنا

October 24th, 2016|

سوال:
مولانا زرولی صاحب نے بتایا کہ وتر (واجب)کے بعد نفل نماز یا تہجد پڑھنا خلاف سنت ہے کیا روزانہ وتر تہجد کے ساتھ پڑھے یا وتر عشاء کی نماز کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ۔کبھی نیند کے غلبے کی وجہ سے تہجد نہیں پڑھی تو پھر وتر کا بھی خطرہ […]

مریض کے احکام

October 23rd, 2016|

سوال:
برائے کرم مریض کےروزوں کے بارے میں ضروری مسائل بتا دیں ۔
کیا مریض پر روزہ رکھنا ضروری ہے یا افطار بھی کر سکتا ہے۔
اگر مریض نے زیادتی مرض کے خوف کی وجہ سے افطار کیا ہے اس پر قضاء لازم ہو گئی یا کفارہ ؟
محمد ذیشان
الجواب ومنہ الصدق […]

مسافر کے احکام

October 22nd, 2016|

سوال:
برائے کرم مسافر کی نماز اور روزوں کے بارے میں ضروری مسائل بتا دیں ۔
کیا مسافر پر روزہ رکھنا ضروری ہے یا افطار بھی کر سکتا ہے۔
محمد ذیشان
جواب:
شریعت مطرہ میں سفرشرعی کے دوران نماز کو قصر کرنے کو واجب قرار دیا گیا ہے، اس پر […]

نماز کی حالت میں صفوں کی درستگی

October 22nd, 2016|

سوال:
مفتی صاحب ہم سعودیہ میں رہتے ہیں جب فرض نماز پڑھتے ہیں تو بہت لوگ پیر کو ملاتے ہیں سعودی بھی ہندی پاکستانی اور بنگالی بھی کیاپیروں کا ملانا ضروری ہے۔مفتی صاحب ناراض نہ ہوناہم باربارآپ سے سوال جو کرتے ہیں اصل میں فتنے کے دور میں قدم بہت […]