مسلمانوں کے روزمرہ کی مشکلات کا شرعی حل بتانے کے لیے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کی زیر سرپرستی عالم اسلام کے معروف مستند دینی ادارے مرکز اہل السنت والجماعت میں آن لائن دارالافتاء کا اجراء کیا گیا ہے۔ جس میں متکلم اسلام کے خصوصی تربیت یافتہ مستند مفیان کرام مسائل کے حل بتاتے ہیں۔ مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا ایک تعلیمی و تربیتی ادارہ ہے جس میں علم دین کے مختلف شعبہ جات میں کام ہورہا ہے۔