متکلم اسلام کا ایک اور تحقیقی شاہکار
حسام الحرمین کا تحقیقی جائزہ
حسام الحرمین کے نام سے کون واقف نہیں! برصغیر میں انگریز نے مسلمانوں میں افتراق وانتشار پھیلانے کے لیے جن فتنوں کی بنیاد رکھی ان میں ایک بڑا نام جناب "اعلی حضرت" احمد رضا خان صاحب کا ہے۔ موصوف نے علمائے دیوبند کی عبارات میں قطع وبرید کرکے ان سے اپنی مرضی کا مطلب نکالا۔ حسام الحرمین نامی اس رسالہ کی حقیقت ملاحظہ فرمائیں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے قلم سے۔ احمد رضا خان صاحب کی خیانتیں، جھوٹ، دھوکے، علمائے دیوبند پر اعتراضات کے جوابات، اہل بدعت کی حقیقت انہی کی کتابوں کے آئینہ میں اور بہت کچھ۔ علمائے دیوبند پر ڈیڑھ سو سالہ قرض کی ادائیگی پر احناف میڈیا متکلم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے بڑے فخر سے یہ کتاب آپ کے خدمت میں پیش کررہا ہے۔